عمومی معلومات

کمپنی کی علامت

نشاط ملز لمیٹڈ کی کمپنی علامت NML ہے اوریہ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر درج ہے۔

حصص کا فری فلوٹ

30 ستمبر 2026 تک کل بقایا حصص 351,599,848 میں سے فری فلوٹ حصص 142,866,463 ہیں، جو %40.63 بنتے ہیں۔

کمپنی کی درجہ بندی

PACRA کریڈٹ ریٹنگ

طویل مدتی AA
مختصر مدت A1+

شیئر رجسٹرار:

THK ایسوسی ایٹس (پرائیویٹ) لمیٹڈ

ہیڈ آفس، کراچی

پلاٹ نمبر 32-C جامی کمرشل
گلی نمبر 2، ڈی ایچ اے فیز VII،
کراچی 75500
ٹیلی فون: 322 000 111-021
فیکس: 35310191-021

برانچ آفس، لاہور

صدیق ٹریڈ سینٹر،
آفس نمبر PL ،PL-29 فلور،
72 مین بلیوارڈ گلبرگ II، لاہور۔
ٹیلی فون: 35781682-042