کمپنی کا تعارف

نشاط ملز لمیٹڈ

نشاط ملز لمیٹڈ، نشاط گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ہے۔ یہ 1951 میں قائم ہوئی۔ یہ پاکستان کی جدید ترین، بڑی اور مکمل طور پر مربوط ٹیکسٹائل کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ نشاط ملز لمیٹڈ کے پاس 237,408 اسپنڈلز، 10,320 روٹرز اور 1,105 ٹویوٹا ایئر جیٹ لومز ہیں۔ کمپنی کے پاس جدید ترین ٹیکسٹائل ڈائینگ اور پروسیسنگ یونٹس، ہوم ٹیکسٹائل کے لیے 2 اسٹیچنگ یونٹس، گارمنٹس کے لیے ایک اسٹیچنگ یونٹ، اور 174 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کی پاور جنریشن سہولیات بھی موجود ہیں۔

سال 2025 میں کمپنی کی مجموعی برآمدات 95.968 ارب روپے (343 ملین امریکی ڈالر) رہیں۔ محتاط انتظامی پالیسیوں کے نفاذ، آپریشنز کے استحکام، مضبوط بیلنس شیٹ اور مؤثر مارکیٹنگ حکمتِ عملی کے باعث توقع ہے کہ ترقی کا یہ رجحان آئندہ برسوں میں بھی جاری رہے گا۔ کمپنی کی پیداواری سہولیات میں اسپننگ، ویونگ، پروسیسنگ، اسٹیچنگ، پرنٹنگ، گارمنٹس مینوفیکچرنگ اور پاور جنریشن شامل ہیں۔

نشاط ملز لمیٹڈ کو عوامی مفاد کی کمپنی (Public Interest Company - PIC) کا درجہ حاصل ہے اور یہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ (PSX) میں درج شدہ کمپنی ہے۔

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر: 0001053

کمپنی کا قومی ٹیکس نمبر: 2180652-7

وژن اور مشن اسٹیٹمنٹ

وژن اسٹیٹمنٹ

متعلقین کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے معاشرے کی خدمت اور پاکستان کی معیشت میں بامعنی کردار ادا کرنا تا کہ صنعتی شعبہ میں اولین مقام کے حصول کو مستقل بنیادوں پر ممکن بنایا جاسکے۔

کمپنی کی قانونی حیثیت

پبلک لمیٹڈ کمپنی

مشن اسٹیٹمنٹ

بہترین طریقوں کو اپناتے ہوئے اعلی معیار کی مصنوعات کی تیار ی، گاہکوں (کسٹمر) کو بہترین خدمات (سروسز) کی فراہمی اور مُستحکم کاروبار کے ذریعے ادارہ کے مالی منافع میں اضافہ کرنا ہے۔

کمپنی کا رجسٹریشن نمبر اور نیشنل ٹیکس نمبر

کمپنی رجسٹریشن نمبر: 0001053
نیشنل ٹیکس نمبر: 2180652-7

گروپ

نشاط گروپ آف کمپنیز پاکستان کا ایک اہم کاروباری ہاؤس ہے۔ گروپ کی ٹیکسٹائل ، سیمنٹ ، بینکنگ ، انشورنس ، بجلی پیدا کرنے ، ہوٹل بزنس ، زراعت ، ڈیری اور کاغذ سازی سمیت تمام بڑے شعبوں میں موجودگی ہے۔ آج نشاط گروپ کو معیاری مصنوعات اور انتظامی مہارتوں کے لحاظ سے مقامی سطح پر کام کرنے والی ملٹی نیشنل اداروں کے مترادف خیال کیاجاتا ہے۔

ایسوسی ایٹڈ کمپنیاں

کمپنی لسٹڈ / ان لسٹڈ
ٹیکسٹائل سیکٹر
نشاط ملز لمیٹڈ لسٹڈ
نشاط لینن (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
سیمنٹ سیکٹر
ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
پاور سیکٹر
نشاط پاور لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط چنیاں پاور لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط انرجی لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
سرمایہ کاری سیکٹر
پاک جین لمیٹڈ (سابقہ: پاک جین پاور لمیٹڈ) لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
لال پیر لمیٹڈ (سابقہ: لال پیر پاور لمیٹڈ) لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
مالیاتی سیکٹر
ایم سی بی بینک لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
انشورنس سیکٹر
آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
آدم جی لائف ایشورنس کمپنی لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
سیکیورٹی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
ایوی ایشن
پاکستان ایوی ایٹرز اینڈ ایوی ایشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
رئیل اسٹیٹ
نشاط ڈیولپرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط رئیل اسٹیٹس ڈیولپمنٹ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
ہوٹلز
نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط (عزیز ایونیو) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط (رائیونڈ) ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
زراعت اور ڈیری
نشاط ڈیری (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط سوتاش ڈیری لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط ایگریکلچر فارمنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط ایگروٹیک فارمز سپلائز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
تجارت
نشاط کموڈیٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
آٹوموبائل
ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نیکس جین آٹو (پرائیویٹ) لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
پیکیجنگ سیکٹر
نشاط پیکیجنگ لمیٹڈ ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
فوڈ سیکٹر
رفحان میز پروڈکٹس کمپنی لمیٹڈ لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
غیر ملکی کمپنیاں
نشاط لینن ٹریڈنگ ایل ایل سی (متحدہ عرب امارات) ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط انٹرنیشنل ایف زیڈ ای (متحدہ عرب امارات) ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
نشاط یو ایس اے انکارپوریٹڈ (امریکہ) ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ
ورنرفیلٹ اے/ایس (ڈنمارک) ان لسٹڈ / ایسوسی ایٹ

1951

نشاط ملز لمیٹڈ نے شراکت داری کی بنیاد پر اپنے کاروبار کا آغاز کیا۔

1959

کمپنی کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر رجسٹر کیا گیا۔

1961

نشاط ملز لمیٹڈ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ ہوئی۔

1989

کمپنی لاہور اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ ہوئی۔

1992

کمپنی اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج میں لسٹ ہوئی۔

1996

کمپنی نے نشاط ٹیک لمیٹڈ اور نشاط فیبرکس لمیٹڈ کے آپریشنل اثاثے حاصل کیے۔

2008

کمپنی نے نشاط اپیرل لمیٹڈ کے اثاثے حاصل کیے۔

ہم سے رابطہ کریں

ہیڈ آفس

7، مین گلبرگ، لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-42) 35716351-59, (+92-42) 111 332 200
فیکس: (+92-42) 35716349-50
ای میل: nishat@nishatmills.com

رجسٹرڈ آفس

نشاط ہاؤس، 53-اے، لارنس روڈ، لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-42) 36360154, (+92-42) 111 113 333
فیکس: (+92-42) 36367414
ای میل: info@nishatmills.com

رابطہ دفتر

پہلی منزل، کراچی چیمبرز،
حسرت موہانی روڈ، کراچی، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-21) 32414721-23
فیکس: (+92-21) 32412936
ای میل: info@nishatmills.com

ملز

اسپننگ یونٹس، یارن ڈائینگ اور پاور پلانٹ

نشاط آباد، فیصل آباد، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-41) 8754809-16
ای میل: info@nishatmills.com

ویونگ یونٹس، ڈینم یونٹ، ورک ویئر یونٹ اور پاور پلانٹ

12 کلومیٹر، فیصل آباد روڈ،
شیخوپورہ، پاکستان۔
ٹیلی فون: +92 563-882181-6
ای میل: info@nishatmills.com

ٹیری

7 کلومیٹر، نشاط ایونیو،
22 کلومیٹر فیروزپور روڈ سے متصل،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-42) 35260061-70
ای میل: bath@nishatmills.com

اسپننگ یونٹس اور پاور پلانٹ

20 کلومیٹر، شیخوپورہ فیصل آباد روڈ،
فیروز وٹواں، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92 56) 3731071-73
ای میل: info@nishatmills.com

ویونگ، ڈائینگ و فنشنگ یونٹ، پروسیسنگ یونٹ، اسٹیچنگ یونٹ اور پاور پلانٹ

5 کلومیٹر، نشاط ایونیو،
22 کلومیٹر فیروزپور روڈ سے متصل،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-42) 35260041-50
ای میل: info@nishatmills.com

گارمنٹس یونٹ

2 کلومیٹر، نشاط ایونیو،
22 کلومیٹر فیروزپور روڈ سے متصل،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-42) 38102955
ای میل: info@nishatmills.com

اسپننگ یونٹس اور پاور پلانٹ

پلاٹ نمبر 172-180 اور 188-197،
ایم-3 انڈسٹریل سٹی، ساہیانوالہ، ایف آئی ای ڈی ایم سی،
2 کلومیٹر، جھمرہ چنیوٹ روڈ،
چک جھمرہ، فیصل آباد، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-41) 8527811-18
ای میل: info@nishatmills.com

اسٹیچنگ یونٹ

21 کلومیٹر، فیروزپور روڈ،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: (+92-42) 11647428, (+92-42) 35270003
ای میل: info@nishatmills.com