سرمایہ کاروں سے رابطہ و تعلقات

شکایات اور سوالات کے لئے کمپنی سیکریٹری جناب خالد محمود چوہان سے رابطہ کریں:
جناب خالد محمود چوہان
کمپنی سیکریٹری
فون:
ای میل : kchohan@nishatmills.com
SECPکا سرمایہ کاروں کی شکایت کا سیکشن:
اظہارِ لاتعلقی: ”اگر آپ کی طرف سے آپ کی شکایت کا صحیح طریقے سے ازالہ نہیں کیا گیا ہے تو، آپ اپنی شکایت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (“SECP”) کے ہاں داخل کر سکتے ہیں۔ تاہم ، براہ کرم ذہن نشین فرمالیں کہ SECP صرف وہی شکایات قبول کرے گی جو پہلے براہ راست درخواست کمپنی کو کی گئی اور کمپنی اس کا ازالہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مزید برآں ، ایسی شکایات جو SECP کے ریگولیٹری ڈومین / اہلیت سے متعلق نہیں ہیں SECP ان کو زیرِ غور نہیں لائے گی”۔
براہ کرم SECP سرمایہ کاری شکایات سیکشن ملاحظہ کرنے کیلئے درج ذیل لنک استعمال کریں: