نشاط ملز کی ویونگ ڈویژن 705 جدید ایئر جیٹ لومز پر مشتمل ہے جو ماہانہ تقریباً 11.30 ملین میٹر کپڑا پیدا کرتی ہیں اور یہ(ہوم ٹیکسٹائل) گھریلو کپڑے اور ملبوساتی کپڑا پورا کرنے کے لیے پاکستان کی سب سے بڑی ویونگ سہولت بن گیا ہے۔ ویونگ ڈویژن کی فیکٹریاں دو جگہ پر واقع ہیں.
لاہور
کل لومز: 204
پیداواری گنجائش: تقریباً 3.5 ملین میٹر ماہانہ
مصنوعات کی رینج:سادہ بنائی، ٹویلز، ڈرلز، سٹینز (باقاعدہ/ٹوٹ اور دھاری دار) بیڈ فورڈ کورڈز، ہیرنگ بونز، چیک اور آر ایل بی کورڈز میں 100 % سوتی اور کثیر سوتی کپڑے۔
شیخوپورہ
کل لومز: 591
پیداواری گنجائش: 8.46 ملین میٹر ماہانہ
مصنوعات کی رینج: سادہ بنائی، ٹویلز، ڈرلز سٹینز (باقاعدہ/ٹوٹ اور دھاری دار)، بیڈ فورڈ کورز،ہیرنگ بونز، چیک اور آر ایل بی کورڈز میں %100 سوتی اور کثیر سوتی کپڑے۔