نشاط ملز لمیٹڈ مردانہ اورزنانہ دونوں طرح کے لباس تیار کرنے کی سہولیات سے آراستہ ہے۔ گارمنٹس کی دنیا میں اعلٰیٰ درجے کی2488 سلائی مشینیں جسیا کہ وائب میک، جوکی،مٹسوبشی اور برادر نصب کر رکھی ہیں۔ ڈویژن سالانہ 14۔4 ملین ملبوسات بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گارمنٹ ویٹ پراسیس میں راہنز، انزائم سٹون، انزائم واش، سپربلیچ، ٹنٹ واش اوررائزن واش کا جدیدطریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ بہترین نتائج کے حصول کے لیے فیکٹری ٹونیلو واشنگ مشینوں،مینو ڈرائرز، رنکل کیورنگ ہینگرز، بیرل واشنگ مشینوں اور سیپلنگ کے لیے ڈرائرز استعمال کی جاتی ہے.ہمارے سند یافتہ ماہرین بہترین کوالٹی کے حصول کے لیے، گاہک کی خصوصی ضروریات کو پورا کرنے اور کمپنی کی مصنوعات کے اعلٰی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کیجیۓ۔