نشاط ملز لمیٹڈ
نشاط ملز لمیٹڈ نشاط گروپ کی فلیگ شپ کمپنی ہے۔ یہ 1951 میں قائم کی گئ تھی۔ یہ پاکستان کی جدید ترین اور سب سے بڑی عمودی طور پر مربوط ٹیکسٹائل کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ کمپنی،ٹیکسٹائل تیار کرنے اور کتائی ، کنگھی ، بنائی ، بلیچ ، رنگنے ، پرنٹنگ ، سلائی ، ملبوسات ، سوت کے خرید و فروخت اور دیگر کاروبار، کپڑے ، خام کپاس سے بنے کپڑے اور دیگر سامان ، مصنوعی فائبر اوراس سے بنے کپڑے، اور بجلی پیدا کرنے ، جمع کرنے ، تقسیم کرنے ، سپلائی کرنے اور فروخت کرنے کےکاروبار میں مصروف ہے۔کمپنی کا سٹیٹس : پبلک انٹرسٹ کمپنی (PIC) اور کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ میں درج ہے
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر: 0001053
کمپنی کا قومی ٹیکس نمبر: 7-2180652
وژن اور مشن اسٹیٹمنٹ
وژن اسٹیٹمنٹ
متعلقین کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے معاشرے کی خدمت اور پاکستان کی معیشت میں بامعنی کردار ادا کرنا تا کہ صنعتی شعبہ میں اولین مقام کے حصول کو مستقل بنیادوں پر ممکن بنایا جاسکے۔
مشن اسٹیٹمنٹ
بہترین طریقوں کو اپناتے ہوئے اعلی معیار کی مصنوعات کی تیار ی، گاہکوں (کسٹمر) کو بہترین خدمات (سروسز) کی فراہمی اور مُستحکم کاروبار کے ذریعے ادارہ کے مالی منافع میں اضافہ کرنا ہے۔
گروپ
نشاط گروپ آف کمپنیز پاکستان کا ایک اہم کاروباری ہاؤس ہے۔ گروپ کی ٹیکسٹائل ، سیمنٹ ، بینکنگ ، انشورنس ، بجلی پیدا کرنے ، ہوٹل بزنس ، زراعت ، ڈیری اور کاغذ سازی سمیت تمام بڑے شعبوں میں موجودگی ہے۔ آج نشاط گروپ کو معیاری مصنوعات اور انتظامی مہارتوں کے لحاظ سے مقامی سطح پر کام کرنے والی ملٹی نیشنل اداروں کے مترادف خیال کیاجاتا ہے۔
گروپ میں شامل کمپنیوں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔
ایسوسی ایٹڈ کمپنیاں
کمپنی | لسٹڈ / نان لسٹڈ | ویب سائٹ |
ٹیکسٹائل | ||
نشاط ملز لمیٹڈ | لسٹڈ | www.nishatmillsltd.com |
نشاط لینن (پرائیویٹ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishatlinen.com |
بینکنگ اور مالیاتی خدمات | ||
ایم سی بی بینک لمیٹڈ | لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.mcb.com.pk |
ایم سی بی اسلامک بینک لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.mcbislamicbank.com |
پاور | ||
لال پیر پاور لمیٹڈ | لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.lalpir.com |
نشاط پاور لمیٹڈ | لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishatpower.com |
پاک جن پاور لمیٹڈ | لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.pakgenpower.com |
لال پیر سولر پاور (پرائیویٹ ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط انرجی لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
سیمنٹ | ||
ڈی جی خان سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ | لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.dgcement.com |
زراعت اور ڈیری | ||
نشاط ڈیری (پرائیویٹ ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishatdairy.com |
نشاط ایگریکلچر فارمنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط sutas ڈیری لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishatsutas.com |
نشاط ایگروٹریک فارمز سپلائیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
صنیفا اگری سروسز لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
انشورنس | ||
آدم جی انشورنس کمپنی لمیٹڈ | لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.adamjeeinsurance.com |
آدم جی لائف اشورنس لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.adamjeelife.com |
سیکیورٹی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.sgicl.com |
پیپر | ||
نشاط پیپر پروڈکٹس کمپنی لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishatpaper.com |
ایوی ایشن | ||
پاکستان ایوی ایٹرز اینڈ ایوی ایشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.pakistanaviators.com |
آٹوموبائل | ||
ہنڈائی نشاط موٹر (پرائیویٹ ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.hyundai-nishat.com |
رئیل اسٹیٹ اور ہاسپٹیلٹی | ||
نشاط ہاسپٹیلٹی (پرائیویٹ ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishathospitality.com |
نشاط ہوٹلز اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | www.nishathotels.com |
نشاط (عزیز ایوینیو) ہوٹل اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط (رائے ونڈ) ہوٹل اینڈ پراپرٹیز لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط ڈویلپرز (پرائیویٹ ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط ریئل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی (پرائیویٹ ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
تجارت | ||
نشاط کموڈٹیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
غیر ملکی کمپنیاں | ||
نشاط انٹرنیشنل FZE | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
چائنا گوانگزو نشاط گلوبل کمپنی لمیٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط لینن ٹریڈنگ LLC | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ | |
نشاط یو ایس اے انکارپوریٹڈ | نان لسٹڈ / ایسوسی ایٹڈ |
ہمارا رابطہ
رابطہ دفتر:
پہلی منزل، کراچی چیمبرز،
حسرت موہانی روڈ، کراچی، پاکستان۔
ٹیلی فون: 23-32414721 (21-92+)
فیکس: 32412936(21-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
رجسٹرڈ دفتر
نشاط ہاؤس،
53 – اے، لارنس روڈ، لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون:36360154(42-92+) ، 333113 111 (42-92+)
فیکس: 36367414(42-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
ہیڈآفس
7، مین گلبرگ، لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون:59-35716351 (42-92+) ، 200 332 111 (42-92+)
فیکس: 50-35716349 (42-92+)
ای میل: nishat@nishatmills.com
ملز
سپننگ یونٹ اور پاور پلانٹ
پلاٹ نمبر. 172-180 & 188-197،
M-3 انڈسٹریل سٹی، ساہیانوالہ، FIEDMC،
2 کلومیٹر جھمرہ چنیوٹ روڈ،
چک جھمرہ، فیصل آباد، پاکستان۔
ٹیلی فون: 18-8527811 (41-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
سٹچنگ یونٹ
21 کلومیٹرفیروزپور روڈ،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: 35270003(42-92+),11647428(42-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
سپننگ یونٹ اور پاور پلانٹ
20 کلومیٹر شیخوپورہ فیصل آباد روڈ،
فیروز وٹواں، پاکستان۔
ٹیلی فون: 73-3731071 (56-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
ویونگ، ڈائنگ اینڈ فنشنگ یونٹ، پروسیسنگ یونٹ، سٹچنگ یونٹ اور پاور پلانٹ
5 کلومیٹرنشاط ایونیو،
آف – 22 کلومیٹرفیروزپور روڈ ،لاہور،پاکستان۔
ٹیلی فون: 50-35260041 (42-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
گارمنٹس یونٹ
2 کلومیٹر نشاط ایونیو،
آف – 22 کلومیٹرفیروزپور روڈ ،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: 38102955 (42-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
سپننگ یونٹس، یارن ڈائنگ اینڈ پاور پلانٹ
نشاط آباد، فیصل آباد، پاکستان۔
ٹیلی فون: 16 -8754809 (41-92+)
ای میل: info@nishatmills.com
ویونگ یونٹس اور پاور پلانٹ
12 کلومیٹر فیصل آباد روڈ،
شیخوپورہ، پاکستان۔
ٹیلی فون: 6-882181-563 (92+)
ای میل: info@nishatmills.com
باتھ ڈویژن
7 کلومیٹر نشاط ایونیو،
آف – 22 کلومیٹرفیروزپور روڈ،
لاہور، پاکستان۔
ٹیلی فون: 70-35260061(42-92+)
ای میل: bath@nishatmills.com