939 جدید سلائی مشینوں کی صف آرائی کے ساتھ ہوم ٹیکسٹائل ڈویژن 2 سلائی کی ملز (سٹچنگ ملز) پر مشتمل ہے۔ مجموعی طور پریہ دونوں ملز سالانہ تقریباً 24 ملین میٹر کی اوسط پیداواری صلاحیت رکھتی ہیں۔ پروڈکٹ لائن ہمارے صارفین، تھوک فروشوں، خوردہ فروشوں اور کپڑے کے کاروبار کے ٹھیکیداروں (بیوپاریوں) کی ضروریات کے مطابق مختلف طرز اور سائز کی مصنوعات تیار کرتی ہے۔
ہماری مصنوعات:
لحاف کے غلاف | پلنگ کی جھالر |
لحاف کے اوچھاڑ | پردے |
فلیٹ شیٹ | بچوں کے سیٹ |
فٹڈ شیٹ | میز پوش |
تکیہ کے اوچھاڑ | کڑھائی والے کپڑے |
کشن |